: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی اتحادی افواج نے شام کے الباب شہر کے نزدیک فضائی حملے کئے، جن میں اسلامک اسٹیٹ ( داعش) کے 47 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ترک فوج نے آج ایک بیان جاری کر کے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکی اتحادی
افواج کے فضائی حملے میں 47 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فضائی حملے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
گيا، جن میں عمارتوں، اسٹریٹجک چوکیوں، چھپنے کی جگہوں اور اسلحہ ڈپو کو
تباہ کیا گیا ہے۔